Sunday, 16 December 2018

38 years Govt Servant (already married) finding a unmarried (late marriage girl) or Divorced lady but should be Suni, Deobandi or Tableeghi Jamat ,Habibullah Phone:0333-3617814


نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے: اپنے اوپر بد دعا نہ کرو اپنی اولاد پر بد دعا نہ کرو اپنے خادموں پر بد دعا نہ کرو والدین کی دعا اور بد دعا دونوں قبول ہوتی ہیں۔ جب بچے سات سال کے ہو جائیں تو انہیں توحید ونماز کی تعلیم دی جائے دس سال کے ہو جانے پر اگر نماز نہ پڑھیں تو ان کے ساتھ تادیبی کاروائی کی جائے۔ لیکن افسوس ہے کہ گلاس ٹوٹ جانے پر ماں باپ اپنے بچوں کو ضرور مارتے ہیں لیکن جب بچہ نماز جیسی اہم عبادت ضائع کرتا پھرتا ہے تو کوئی نہیں مارتا اور نہ ہی اس پر غیظ وغضب کا اظہار کرتے ہیں

No comments:

Post a Comment