Saturday, 25 February 2017

Avail a suitable Rishta (رشتہ ) that finding a Muslim Girl lived in Karachi, Mr. Salman Phone:0304-2895585


عورت شوہر سے حرام چیزوں کا مطالبہ نہ کرے صحیح حدیث میں ہے کہ جس شوہر کو عورت سے تکلیف پہنچتی ہے جنت کی حوریں اسے بد دعا دیتی ہیں۔یہ واضح رہے کہ مرد کی اطاعت صرف جائز کاموں میں ہو گی حرام کاموں میں اس کی مخالفت ضروری ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:اللہ کی نافرمانی میں مخلوق کی اطاعت نہیں کی جائے گی۔

No comments:

Post a Comment